khaibar was your Last chance

کچھ دنوں پہلے اسرائیل کے کچھ نوجوان اپنے ہاتھوں میں اک تختی لیکر سڑکوں پر دیکھے
جس پر لکھا تھا ،(khaibar was your Last chance)
کیا  آپ کو اس کا مطلب پتہ ہے  ۔۔۔ نہیں نا۔۔۔۔
تو آئیے جانتے ہیں
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور حیات میں یہودیوں سے اک جنگ ہوئی تھی ۔اس جنگ میں حضرت علی کرم اللہ بھی شریک تھے
جس میں حضرت علی رضی اللہ  کی ڈھال ٹوٹ گئی تھی اور جوش ایمانی میں حضرت علی نے  در خیبر ( خیبر کا دروازہ ) اکھاڑ  دیا تھا ۔۔۔
آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ اس دروازے کا وزن اتنا تھا کہ جنگ کے بعد 40 لوگ مل کر بھی نہیں ہلا سکے تھے  ۔ اس جنگ میں یہودیوں کو بہت بری ہار ملی تھی
یہ جنگ اتنی پرانی ہے کہ 80٪ مسلمانوں کو یاد نہیں کیونکہ مسلمان صرف اک لفظ بن کر رہ گئے ہیں
پر یہودی آج بھی وہ تختی لیکر  اپنے دل میں دشمنی نبھا رہےہیں جس پر لکھا ہے
مسلمانوں خیبر کی جیت تمہاری آخری جیت تھی اب تم ہم سے کبھی نہیں جیت سکتے
بس یہی فرق ہے ہم مسلمان اور یہودی اور کافروں کے بیچ کہ وہ آج بھی اپنی ہار کو نہیں بھولے اور ہم ٹک ٹاک  پر مجرا کرنے میں مشغول ہیں
اللہ اب ہم سب کو ہدایت دے کہ اپنے اعمال کو صحیح کریں اور ہر مومن کو اپنا بھائی سمجھیں کافر کافر کا کھیل ختم کریں..
ہم مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا اور پھر سے اسلامی اساس کو اجاگر کرنا ہوگا اور اجتماعی توبہ کرنی ہوگی اور پھر سے اسلام کی سربلندی کا جھنڈا اٹھانا ہوگا...

Comments